1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. ٹریڈنگ

ٹریڈنگ

  • JMarkets اپنے کلائنٹس کے لیے بہترین ٹریڈنگ شرائط پیش کرتا ہے اور انھیں ضروری ٹریڈنگ ٹولز، حکمت عملی، لو سپریڈ اور لچکدار لیوریج فراہم کرتا ہے۔ اس وقت مختلف ٹریڈنگ شرائط کے ساتھ مختلف قسم کے اکاونٹ دستیاب ہیں۔ اس سے کلائنٹ اپنے لیے موزوں ترین شرائط والے اکاؤنٹ کا انتخاب کر سکتا ہے۔

    MetaTrader4 پر ٹریڈنگ کے لیے کلائنٹ Standard Cent, Standard, Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ کا انتخاب کرسکتا ہے۔ MetaTrader5 پر Standard, Pro اور Raw Spread اکاؤنٹ دستیاب ہیں۔ MT5 پلیٹ فارم میں آپ کاپی ٹریڈنگ، موبائل ٹریڈنگ اور دیگر جدید خصوصیات کے شعبے میں نمایاں بہتری سے مستفید ہو سکتے ہیں۔

  • JMarkets اپنے کلائنٹس کے لیے مقبول ترین پلیٹ فارمز میں سے ایک – MetaTrader4 اور MetaTrader5 پر ٹریڈنگ کی پیشکش کرتا ہے۔
  • میٹاٹریڈر تجارتی پلیٹ فارم کی انسٹالیشن کے دوران "مارکیٹ واچ" میں مالیاتی معاہدوں کی محدود فہرست آویزاں کی جاتی ہے۔اگر آپ کوئی علامت شامل کرنا یا چھپانا چاہتے ہیں تو "مارکیٹ واچ" پر رائٹ-کلک کریں اور سامنے آنے والے مینو میں "سمبلز" کا انتخاب کریں۔ پھر ضروری گروہ کو وسیع کریں، علامت منتخب کریں اور "شو/ہایئڈ" کے بٹن کو کلک کریں۔

    اس کے علاوہ، تجارتی ٹرمینل اس کی بھی اجازت دیتا ہے:
    • تمام علامتوں کو چھپائیں۔ یہ کرنے کے لئے:
      مینوِ "Market watch" > کلک کریں "Hide all" پر۔
    • تمام دستیاب علامتیں دکھائیں۔ اس کو پورا کرنے کے لئے:
      مینو "Show all" < "Market watch" پر کلک کریں۔
    • علامتوں کی مختلف فہرستوں کو محفوظ کریں اور ان کو آپس میں تیزی سے سوئچ کریں۔ یہ کرنے کے لئے:
      مینو "Sets" < "Market watch" پر کلک کریں۔
  • MetaTrader4/MetaTrader5 تجارتی پلیٹ فارم میں "ٹرمینل" میں سے "اکاؤنٹ ہسٹری" کا انتخاب کریں۔ ٹیب کی کسی بھی سپیس پر رائٹ کلک کریں "آل ہسٹری" یا "کسٹم پیریڈ" کو منتخب کریں۔
  • کم سے کم ڈپازٹ نہ رکھنے کی وجہ سے ٹریڈنگ غیر فعال ہوسکتی ہے۔ Standard Cent اورStandard اکاؤنٹس کے لیے کم سے کم ڈپازٹ 1 امریکی ڈالر ہے، Pro اور Raw Spread اکاؤنٹس سے ٹریڈنگ شروع کرنے کے لئے اکاؤنٹ میں 100 امریکی ڈالر کا ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں اور اکاؤنٹ میں رقم ناکافی ہے تو اپنے اکاؤنٹ میں مزید رقم جمع کروائیں یا کسی اور قسم کا اکاؤنٹ کھولیں اور کم سے کم ڈپازٹ کی شرط پوری کرنے کے لیے رقم اندرونی طور پر منتقل کریں۔

    نیا اکاؤنٹ کھولنے کے لیے برائے مہربانی اپنے بیک آفس میں لاگ ان کریں اور اس لنک پر کلک کریں۔

    اندرونی طور پر رقم منتقل کرنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں۔

    اگر یہ حل مفید ثابت نہ ہو تو برائے مہربانی ہماری سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں۔

  • ہم ہر قسم کے اکاؤنٹس پر لو فلوٹنگ اسپریڈز پیش کرتے ہیں اور Raw Spread اکاؤنٹس پر اسپریڈز 0.0 پیپس سے شروع ہوتے ہیں۔ عام اسپریڈز دیکھنے کے لیے برائے مہربانی Contract Specifications وزٹ کریں۔
  • بیعانے کے ذریعے آپ کسی رقم کا ایک جزوی حصہ پاس ہوتے ہوئے بڑی رقوم کی تجارت کر سکتے ہیں۔ مثلاً 1:1000 کے بیعانے کے ساتھ آپ 100,000 امریکی ڈالر کے حجم کی تجارت کر سکتے ہیں حالانکہ آپ کے پاس صرف 1,000 امریکی ڈالرذاتی ہوں گے۔ مارجن کی شرائط اور بیعانے کے اصول
  • swap ایک کاروباری دن کی آدھی رات کو کلوزنگ آرڈر پر عمل اور اگلے دن کلوزنگ قیمت پر دوبارہ کھولنے کی فیس ہے swap فری اکاؤنٹ کے ذریعے ٹریڈرز اپنی پوزیشنیں swap سائز کے اضافے یا اکاؤنٹ سے چارج کیے بغیر جب تک چاہیں کھلی رکھ سکتے ہیں۔ اس صورت میں صرف مخصوص مدت کے لئے زر مبادلہ کی شرح میں تبدیلی ہی ٹریڈنگ کے نتیجے پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ Swaps ٹریڈنگ ٹرمینل میں موجود ہوتے ہیں۔

    Swap کی سطح دیکھنے کے لیےMarket Watch پر رائٹ کلک کریں اور کونٹکسٹ مینو میں "Symbols" منتخب کریں۔ پھر مطلوبہ انسٹرومنٹ منتخب کریں اور"Properties" کے بٹن پر کلک کریں۔ سامنے نظر آنے والی ونڈو میں آپ کو طویل اور مختصر پوزیشنوں کے لیے swaps مل جایئں گے۔

    برائے مہربانی نوٹ کریں کہ ہم مسلم ممالک کے کلائنٹس کے لئے بائے ڈیفالٹ swap فری اکاؤنٹ فراہم کرتے ہیں۔

  • سواپ-فری، ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا ایک اسٹیٹس ہے جس میں اوورنائٹ (اگلے دن تک اوپن) پوزیشنز پر کوئی فیس چارج نہیں کی جاتی۔ یہ آپشن مسمان اور غیر مسلمان دونوں قسم کے صارفین کے لیے دستیاب ہے۔


    مسلمان صارفین کو تمام اکاؤنٹس پر پہلے سے ہی سواپ-فری سہولت حاصل ہوتی ہے۔


    غیر مسلمان صارفین کے لیے سواپ-فری اکاؤنٹس کا انحصار ان کے سواپ-فری لیول پر ہوتا ہے۔


    اس فیچر کے لیے اکاؤنٹ کی قابلِ اطلاق اقسام


    • Standard Cent
    • Standard
    • Pro
    • Raw spread

    سواپ-فری اکاؤنٹس کے لیول

    سواپ-فری اسٹیٹس کے 2 لیول ہوتے ہیں: توسیع شدہ سواپ-فری اور اسٹینڈرڈ سواپ-فری۔ غیر مسلمان صارفین کے لیے ڈیفالٹ طور پر توسیع شدہ سواپ-فری لیول سیٹ ہوتا ہے۔


    توسیع شدہ سواپ-فری

    توسیع شدہ سواپ-فری لیول والے کلائنٹس کے لیے درج ذیل انسٹرومنٹس/انسٹرومنٹس کے گروپ کے لیے سواپ چارج نہیں کیا جاتا: فاریکس میجرز، فاریکس مائنرز، فاریکس ایگزاٹکس، ڈیجیٹل ایسٹس، انڈیسز، اسٹاکس اور XAUUSD۔

    برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ دیگر انسٹرومنٹس پر سواپ چارج کیا جائے گا۔ آپ سواپ کے سائز کے بارے میں تفصیلات کانٹریکٹ کی معاہدے کی تصریحات پر دیکھ سکتے ہیں۔


    Standard سواپ-فری

    Standard سواپ-فری لیول میں کلائنٹس کے لیے سِمبل کی وضاحتوں کے مطابق سواپ چارجز لاگو ہوں گے۔


    سواپ-فری اکاؤنٹس کے لیول

    سواپ-فری اسٹیٹس کے 2 لیول ہوتے ہیں: توسیع شدہ سواپ-فری اور اسٹینڈرڈ سواپ-فری۔ غیر مسلمان صارفین کے لیے ڈیفالٹ طور پر توسیع شدہ سواپ-فری لیول سیٹ ہوتا ہے۔


    سواپ-فری لیول کو کیسے تبدیل کریں

    آپ کی ٹریڈنگ سرگرمی آپ کے اکاؤنٹ کے سواپ کے اسٹیٹس کا تعیّن کرتی ہے۔

    اگر Standard سواپ-فری ٹریڈنگ اکاؤنٹ کا حامل ٹریڈر ایسی ٹریڈنگ سرگرمی کا مظاہرہ کرتا ہے جو توسیع شدہ سواپ-فری لیول کے معیار پر پورا اترتی ہو تو کلائنٹ کی طرف سے کسی قسم کا ایکشن درکار نہیں ہو گا اور لیول خود کار طور پر تبدیل ہو جائے گا۔

    اسی طرح، اگر ایک توسیع شدہ سواپ-فری ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی سرگرمی میں کمی آتی ہے تو ٹریڈر کا سواپ-فری اسٹیٹس خود کار طور پر تبدیل ہو کر Standard سواپ-فری لیول ہو جائے گا اور ٹریڈر کی طرف سے کوئی ایکشن درکار نہ ہو گا۔

    اپنے سواپ-فری اسٹیٹس کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اپنا Back Office وزٹ کریں اور اپنے پروفائل میں سواپ-فری لیول سیکشن چیک کریں۔ برائے مہربانی نوٹ فرمائیں کہ یہ پیج صرف غیر-اسلامی ممالک میں رجسٹر شدہ Back Offices میں دکھائی دے گا۔


    اہم پوائنٹس

    سواپ-فری پروگرام استعمال کرتے ہوئے ان اہم پوائنٹس کو ذہن میں رکھیں:


    • ہمارے کلائنٹس سواپ-فری پروگرام کا درست استعمال کر رہے ہیں یا نہیں، اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک الگورتھم ہمارے کلائنٹس کے ٹریڈنگ کے رویّے کا جائزہ لیتا ہے۔
    • ایک فعال توسیع شدہ سواپ-فری لیول قائم رکھنے کے لیے یہ تجویز دی جاتی ہے کہ زیادہ تر انٹراڈے ٹریڈنگ کریں اور اوورنائٹ پوزیشنز کی تعداد کم رکھیں۔
    • اگر آپ کا سواپ-فری اسٹیٹس تبدیل ہو کر Standard ہو جائے تو آپ کو اس تبدیلی سے متعلق ای میل کے ذریعے مطلع کیا جائے گا۔