زائد درکار مارجن (HMR)

کچھ اہم ایونٹس اور مخصوص اوقات میں درکار مارجن کی زائد حد سیٹ ہوتی ہے جس کی وجہ سے عمومی طور پر مارکیٹ کا اُتار چڑھاؤ متاثر ہوتا ہے۔

رِسک منیجمنٹ کے فیصلوں کی بنیاد پر HMR دورانیہ زائد بھی ہو سکتا ہے جس کا انحصار ہر خبر کے اثر پر ہوتا ہے۔

زائد درکار مارجن کا اطلاق ذیل کے دوران نئے آرڈرز یا دیگر کلوز پوزیشنوں کے نتیجے میں دوبارہ اوپن کیے گئے آرڈرز پر ہوتا ہے:

  • نیوز ریلیز
  • ویک اینڈز اور عام تعطیلات
  • رول اوورز

نیوز ریلیز

جب کسی ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کے حوالے سے کوئی معاشی خبر شائع یا نشر ہوتی ہے تو اس خبر کے جاری ہونے سے 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد تک زائد درکار مارجن کا اطلاق ہو گا۔اس کی وجہ سے معاشی ایونٹس کے دوران ٹریڈر کو قیمت کے عدم استحکام کے خطرات کا جو سامنا کرنا پڑتا ہے اس پر قابو پایا جاتا ہے۔ خبر جاری ہونے کے 5 منٹ بعد زائد درکار مارجن ختم کر دیا جاتا ہے اور مارجن کا حساب دوبارہ سے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی ایکوئٹی اور اس کی سیٹ کردہ لیوریج کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ آپ ہمارے معاشی کیلنڈر پر دیکھ سکتے ہیں کہ کوئی اہم ترین معاشی خبر کب شائع یا نشر کی جائے گی۔

رول اوورز, ویک اینڈز اور عام تعطیلات

کچھ ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کی ٹریڈنگ ویک اینڈز اور عام تعطیلات کے دوران بند ہوتی ہے۔ علاوہ ازیں، تمام انسٹرومنٹس کا ایک رول اوور ٹائم ہوتا ہے۔ زائد درکار مارجن کا اطلاق ان انسٹرومنٹس پر اس دورانیے میں ہوتا ہے۔

HMR لیوریج

تمام متاثرہ سمبلز کی HMR لیوریج ذیل کے ٹیبل میں ملاحظہ فرمائیں۔

سمبلز زیادہ سے زیادہ لیوریج HMR لیوریج
نیوز ریلیز رول اوورز ویک اینڈز اور عام تعطیلات
Forex majors,
Forex minors
3000 500 3000 500
XAUUSD,
XAGUSD
3000 500 1000 500
US30, US500
US100
500 250 250 250
DE40,UE50,
UK100, FR40
200 200 100 100
ES35, JP225 200 200 100 100
HK50 200 200 100 100
AU200 200 200 100 100
CHA50,
SGD20
200 200 100 100
BRENT, WTI,
XNGUSD
200 100 200 200
Shares 20 5 5 5

HMR دورانیہ

تمام ایسے ایونٹس کے لیے HMR دورانیہ ذیل کی فہرست میں دیکھیں جو عمومی اُتار چڑھاؤ کو متاثر کرتے ہیں۔

نیوز ریلیز

  • Forex majors, Forex minors: 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
  • XAUUSD, XAGUSD: 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
  • انڈیسز
    • US30, US100, US500: 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
  • BRENT, WTI, XNGUSD: 5 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں
  • Shares: 1440 منٹ* پہلے اور 5 منٹ بعد میں

رول اوورز

  • XAUUSD, XAGUSD: 10 منٹ پہلے اور 10 منٹ بعد میں
  • انڈیسز
    • US30, US100, US500: 60 منٹ پہلے اور 30 منٹ بعد میں
    • DE40, EU50, UK100, FR40: 60 منٹ پہلے اور 480 منٹ بعد میں
    • ES35, JP225: 60 منٹ پہلے اور 60 منٹ بعد میں
    • HK5: 60 منٹ پہلے اور 180 منٹ بعد میں
    • AU200: 60 منٹ پہلے اور 120 منٹ بعد میں
    • CHA50, SGD20: 60 منٹ پہلے اور 240 منٹ بعد میں
    • Shares: 60 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں

ویک اینڈز اور عام تعطیلات

  • Forex majors, Forex minors: 180 منٹ پہلے اور 60 منٹ بعد میں
  • XAUUSD, XAGUSD: 10 منٹ پہلے اور 10 منٹ بعد میں
  • انڈیسز
    • US30, US100, US500: 60 منٹ پہلے اور 30 منٹ بعد میں
    • DE40, EU50, UK100, FR40: 60 منٹ پہلے اور 480 منٹ بعد میں
    • ES35, JP225: 60 منٹ پہلے اور 60 منٹ بعد میں
    • HK5: 60 منٹ پہلے اور 180 منٹ بعد میں
    • AU200: 60 منٹ پہلے اور 120 منٹ بعد میں
    • CHA50, SGD20: 60 منٹ پہلے اور 240 منٹ بعد میں
  • Shares: 60 منٹ پہلے اور 5 منٹ بعد میں

*زائد درکار مارجن کا اطلاق ارننگ اور ڈیویڈنڈز رپورٹس کے جاری ہونے سے 24 گھنٹے پہلے سے شروع ہونے والے شیئرز پر ہوتا ہے۔

مثالیں

مثال 1

نیوز ریلیز کے دوران HMR

  • پرسنل کنزمپشن ایکسپینڈیچر کور (YoY) کی نیوز ریلیز کا پلان 12:30 بجے ہے
کلائنٹ 12:27 بجے USDJPY کی 1 لاٹ کی ٹریڈ اوپن کرتا ہے (جہاں زیادہ سے زیادہ لیوریج 3000
ہے) HMR اُصول کے مطابق (HMR دورانیے) 12:25 اور 12:35 بجے کے درمیان فاریکس میجرز کے اوپن کیے گئے کوئی بھی نئے آرڈرز کا مارجن 1:500 کی HMR لیوریج پر ہو گا۔

- لہٰذا USDJPY 1 لاٹ ٹریڈ کے لیے درکار مارجن یہ ہے:
- درکار مارجن (HMR) = (اگر کسی قسم کی نیوز ریلیز اور دیگر HMR کیسز نہ ہوں تو) 33.33 USD کے بجائے 1*100000USD/500 = 200 USD

مثال 2

رول اوور کے دوران HMR

  • رول اوور ٹائم 00:00
کلائنٹ 23:56 بجے XAUUSD کی 0.5 لاٹ کی ٹریڈ اوپن کرتا ہے(جہاں زیادہ سے زیادہ لیوریج 3000 ہے)
HMR اُصول کے مطابق (HMR دورانیے) 23:50 اور 00:10 بجے کے درمیان XAUUSD کے اوپن کیے گئے کوئی بھی نئے آرڈرز کا مارجن 1:1000 کی HMR لیوریج پر ہو گا۔

بنابراین مارجین مورد نیاز برای لات تجاری XAUUSD 0.5 است:
اندازه قرارداد XAUUSD = 100
قیمت XAUUSD = 1933.50

حاشیه مورد نیاز (HMR) = 0.5*100*1933.5/1000 = 96.68 USD به جای 32.23 USD.