%100
اپنے ڈپازٹ کو 100%
بونس سے ملٹی پلائی کریں

اس کی کوئی قید نہیں کہ آپ کتنا بونس حاصل کر سکتے ہیں

بونس حاصل کریں
جتنا زیادہ ڈپازٹ، اتنا زیادہ بونس
اپنے ڈپازٹ کی رقم کو مدّنظر رکھتے ہوئے ترجیحی بونس سائز منتخب کریں
  • %50+
    $10 سے زائد کے ڈپازٹ کے لیے
  • %100+
    $1000 سے زائد کے ڈپازٹ کے لیے
حاصل کرنا انتہائی آسان
  • 1
    ڈپازٹ سیکشن میں جائیں
    اکاؤنٹ آپریشن میں جائیں۔-> جس اکاؤنٹ میں آپ فنڈ جمع کروانا چاہتے ہیں اس میں ڈپازٹ کریں یا "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کریں۔
  • 2
    اپنے بونس کا تعیّن کریں اور اسے فعال کریں
    ڈپازٹ فارم میں چیک باکس "ڈپازٹ پر بونس حاصل کریں" پر کلک کریں اور ترجیحی بونس سائز منتخب کریں۔
    دستیاب بونس سائز آپ کے ڈپازٹ کی رقم کے مطابق مختلف ہو تا ہے
  • 3
    بونس قواعد پڑھیں اور قبول کریں
    براہِ کرم بونس قواعد ذیل میں دیکھیں۔
بونس کے ساتھ زیادہ ٹریڈ کریں اور زیادہ پائیں
کلوز 1.16470
اوپن 1.16370
منافع 10 پِپس
بونس کے بغیر
EURUSD کی 8 لاٹ خریدیں
ڈپازٹ کیا گیا $1000
فری مارجن $1000
لیوریج 1:1000
درکار مارجن $928
والیم 8 لاٹ
پِپ پرائس $80
منافع $800
%100
بونس
EURUSD کی 16 لاٹ خریدیں
ڈپازٹ کیا گیا $1000 + $1000 بونس
فری مارجن $2000
لیوریج 1:1000
درکار مارجن $1856
والیم 16 لاٹ
پِپ پرائس $160
منافع $1600
ڈپازٹ بونس کے قواعد:
    • Standard Cent، Pro اور Standard اکاؤنٹس کے کلائنٹس کے لیے10$ یا زائد کے ہر ڈپازٹ پر 50% بونس حاصل کرنے کا موقع۔
    • Pro اور Standard اکاؤنٹس کے کلائنٹس کے لیے1000$ یا زائد کے ہر ڈپازٹ پر 100%بونس حاصل کرنے کا موقع۔
    ڈپازٹ کردہ متفرق رقوم کو مجموعی طور پر تصوّر نہیں کیا جاتا اور بونس صرف ایک بار ڈپازٹ پر دیا جائے گا۔ مثال کے طور پر اگر کلائنٹ دو مرتبہ 500$ ڈپازٹ کرتا ہے تو اسے 1000$ شمار نہیں کیا جائے گا۔ JMarkets کلائنٹس کے لیے دستیاب ادائیگی کے کسی بھی سسٹم کے ذریعے کیے گئے ڈپازٹس بونس پروگرام میں شامل کیے جائیں گے۔ ادائیگی کے دستیاب سسٹمز سے متعلق مزید معلومات کے لیے یہ پیج وزٹ کریں۔
    یہ پروموشن 26 فروری، 2024 (GMT+3 کے مطابق 00:00 بجے) سے شروع ہو گی اور 30 جون 2024 (GMT+3 کے مطابق 23:59 بجے) ختم ہو گی ("پروموشن ٹائم")۔ یہ JMarkets کلائنٹس (ٹریڈرز اور پارٹنرز) کے لیے دستیاب ہے
  • اس بات کی کوئی قید نہیں کہ آپ کتنی بار ڈپازٹ کرواتے ہیں اور بونس کی کُل کتنی رقم حاصل کرتے ہیں۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے گاہک کو انتظامی شعبے کے ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ بونس حاصل کریں" کو نشان لگانا ہوگا، "ڈپازٹ بونس کے قوانین" کو پڑھنا ہوگا اور "ڈپازٹ" کے بٹن پر کلک کرنا ہوگا۔
  • گاہک کے اکاؤنٹس کے درمیان داخلی منتقلی پر بونس حاصل نہیں ہوگا۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے میں تجارتی اکاؤنٹ میں جمع کردیا جاتا ہے اور انہیں تجارت کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے۔ تفصیلی معلومات گاہک کے بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر موجود ہیں۔
  • بونس کی رقوم کو "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل کرنے اور استعمال کے لیے نکالنے یا مزید تجارت کے لیے ان رقوم کو دستیاب بنانے کے لیے، تجارت کے عمل کو درج ذیل کے مجموعی حجم میں انجام دینا ضروری ہوگا:
    • < لاٹس کی تعداد> = < بونس کی رقم> / 2 برائےStandard Cent، Pro، Standard اکاؤنٹس؛
    براہِ کرم نوٹ فرمالیں کہ اس نئے فارمولے میں ایک لاٹ کی مالیت کی بطور "حجم بہ مساوی 100,000$" توضیح کی گئی ہے۔
    مثال ملاحظہ کیجیے:

    آپ نے 1000$ جمع کروائے اور 1000$ بونس حاصل کیا۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بیلنس" والٹ میں منتقل کرنے کے لیے، آپ کو پہلے 500 لاٹس میں ٹریڈ کرنا ہوگا – یعنی ٹریڈنگ کے حجم کا 50,000,000$۔

    آپ نے فی الحال USD/CHF کی 2 لاٹس اور USD/JPY کی 2 لاٹس میں ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ ان اشتراکی جوڑوں میں USD اساسی کرنسی ہے، لہذا ان کے لیے لاٹ کی مالیت 100,000$ ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے پورے 400,000$ یا 4 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    آپ نے 1.11000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس میں بھی ٹریڈنگ کی ہے۔ چونکہ اس اشتراکی جوڑے میں USD ٹریڈ کردہ کرنسی ہے، لہذا لاٹ کی مالیت 100,000 کو ٹریڈ کے دوران جوڑے کی حالیہ قیمت سے ضرب دے کر حاصل ہوگی۔ اس صورت میں، یہ 111,000$ فی لاٹ ہے۔ آپ نے ٹریڈنگ کے حجم کے 888,000$ یا 8.88 لاٹس میں ٹریڈ کیا ہے۔

    تاہم، آپ نے فورڈ اسٹاک کی 100 لاٹس میں بھی ٹریڈ کیا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاٹ کی مالیت کا تخمینہ اثاثے کی USD میں موجودہ قیمت کو استعمال کرتے ہوئے لگایا جاتا ہے۔ فی الحال، یہ 8.70$ تھی، جو 100 لاٹس کی مالیت 870$ یا 0.0087 لاٹس بناتی ہے۔

    مجموعی طور پر، آپ نے حجم میں 1,288,870$ یا 12.88 لاٹس کی ٹریڈنگ کی ہے۔ اپنا 1000$ کا بونس نکالنے کے لیے، آپ کو مزید 58,711,130$ یا اندازاً 587.1 لاٹس میں ٹریڈنگ کرنا ہوگی۔

  • بونس ہر جمع کروائی گئی رقم پر حاصل کیا جاسکتا ہے، لیکن اس صورت میں درکار حجم (موجودہ قوانین کی شق 6 کے مطابق) کی تجارت جمع کروائی گئی رقوم کے آرڈر کے مطابق مسلسل کی جاتی ہے۔
  • تجارت کردہ حجم کی شمار بندی میں درج ذیل آرڈرز کو زیرِ غور نہیں لایا جاتا:
    • 5.9 پپس سے کم ٹریڈنگ رزلٹ رکھنے والے آرڈرز؛
    • بونس پروگرام میں شرکت کے لیے اکاؤنٹ میں رقم جمع ہونے سے پہلے ہی آرڈرز بند ہوچکے ہوں۔
  • درکار حجم کی تجارت کیے جانے تک، صرف منافع ہی نکالا جاسکتا ہے۔ پروموشن میں شریک، جمع شدہ رقوم نکالنے پر پابندیاں ختم کرنے کے لیے، بیک آفس میں "حاصل شدہ بونسز" کے صفحے پر "اسٹیٹس" کالم میں بونس کو منسوخ کرنا ہوگا۔
  • موجودہ قوانین کی شق 6 میں بیان کردہ بونس کی شرائط کی تکمیل پر، یہ 2 گھنٹوں کے اندر اندر ازخود "کریڈٹ" کے خانے سے "بیلنس" کے خانے میں منتقل ہوجائے گا۔
  • درکار حجم کی تجارت کا زیادہ سے زیادہ دورانیہ تجارتی اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے سے لے کر 30 کیلنڈردن ہے۔ مذکورہ دورانیہ ختم ہونے کے بعد، اگر موجودہ قوانین کی شق 6 میں بیان کردہ شرائط کو پورا نہ کیا گیا، تو بونس منسوخ ہوجائے گا۔ بونس اس صورت میں بھی میعاد ختم ہونے سے پہلے منسوخ ہوسکتا ہے کہ جب گاہکوں کے تجارتی اکاؤنٹ میں فنڈز کی صورتحال یہ ہو: ایکوئٹی ≤ کریڈٹ۔ بونس منہا کرنے کی سہولت موجود نہیں ہے۔
  • تجارتی اکاؤنٹ میں مارجن کال کی سطح پر پہنچنے پر، گاہکوں کو تجارتی ٹرمینل میں اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
  • پروموشنز میں شریک ہونے والے تجارتی اکاؤنٹس سے منافع کی حصے دارانہ تقسیم پر کوئی پابندی نہیں ہے۔
  • کمپنی کسی کلائنٹ کا بونس کسی بھی وقت پیشگی اطلاع دیے بغیر منسوخ کر سکتی ہے۔
  • کسی بھی ایسی صورتحال کے حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی تصوّر ہو گا جس کی وضاحت ان قواعد و ضوابط میں نہ کی گئی ہو۔
  • کمپنی کسی پیشگی اطلاع کے بغیر اس پروموشن کی تبدیلی، تجدید یا منسوخی کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں