ویلکم بونس

$30

کسی نقصان کے خطرے کے بغیر ٹریڈنگ مارکیٹ میں داخل ہوں۔

بونس حاصل کری

ویلکم بونس کیا ہے

  • ایک آسان آغاز ہے
    موقع سے فائدہ اٹھائیں اور کسی سرمایہ کاری کے بغیر ٹریڈنگ کرنا سیکھیں!
    • منافع
      ویلکم اکاؤنٹ پر ٹریڈنگ کر کے کمائی گئی رقم نکلوائیں (وِدڈرا کروائیں)!
    • کوئی خطرہ نہیں
      آپ کو ٹریڈنگ کے لیے رقم ڈپازٹ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ ویلکم اکاؤنٹ کھولیں اور 30$ سے اپنی مرضی سے ٹریڈنگ کریں۔
  • ویلکم بونس کیسے حاصل کریں

    1
    شمولیت اختیار کریں

    رجسٹریشن کا ایک آسان عمل مکمل کرنے کے بعد آپ کو Back Office تک رسائی مل جائے گی۔
    سائن اَپ کریں
  • 2
    ویلکم اکاؤنٹ کھولیں

    ایک بار ویلکم اکاؤنٹ کھولنے کے بعد آپ کو 30$ کا بونس دیا جائے گا۔ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے آپ کو اپنا فون نمبر فراہم کرنا ہو گا۔
  • 3
    ٹریڈنگ کا آغاز کریں

    30 دن کی مدّت میں کم از کم 5 لاٹس کی ٹریڈنگ کریں۔ ہر ٹرانزیکشن کا منافع یا نقصان کم از کم 6 پپس (60 پوائنٹس) ہونا ضروری ہے۔
  • 4
    اپنا پرافٹ ٹرانسفر کریں

    اپنے فنڈز ویلکم اکاؤنٹ سے Standard Cent, Standard, Pro یا Raw Spread اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کریں۔

ویلکم بونس کے قواعد:

  • یہ ویلکم بونس اسپیشل اکاؤنٹ کے صارفین کے لیے دستیاب ہے جو کہ "ویلکم" اکاؤنٹ کہلاتا ہے۔
  • پہلے سے موجود کلائنٹس ویلکم اکاؤنٹ نہیں کھول سکتے۔
  • کوئی بھی کلائنٹ ایک سے زائد ویلکم اکاؤنٹ نہیں کھول سکتا اور 30$ کا ویلکم بونس صرف ایک مرتبہ حاصل کر سکتا ہے۔
  • ایک سے زائد بونس اکاؤنٹ کھولنا منع ہے (بشمول ان کے جو کلائنٹس کے قریبی رشتے داروں کی طرف سے / کے لیے بنائے گئے ہوں، وغیرہ)۔ اگر کمپنی کو معقول شک ہو کہ ایک ہی فرد ایک سے زائد اکاؤنٹس چلا رہا ہے یا کچھ افراد اپنے اکاؤنٹس کے ایکشنز میں ہم آہنگی پیدا کر رہے ہیں تو ایسے اکاؤنٹس کو مستقل طور پر بلاک کر دیا جائے گا۔ ایسے ویلکم اکاؤنٹس میں موجود تمام فنڈز ضبط کر لیے جائیں گے۔
  • ویلکم بونس حاصل کرنے کے لیے، ٹریڈر کے لیے بیک آفس رجسٹر کرانا اور ویلکم اکاؤنٹ کھولنا ضروری ہے۔ بونس فنڈز خود بخود اکاؤنٹ میں جمع ہو جائے گا۔
  • درجِ ذیل ٹریڈنگ قواعد کا اطلاق ہوتا ہے:
    • ٹریڈنگ اثاثے: فاریکس کرنسی جوڑے اور دھاتیں؛
    • اکاؤنٹ کرنسی: امریکی ڈالر (USD)؛
    • ایک پوزیشن پر زیادہ سے زیادہ آرڈر والیم: 0.01 لاٹ؛
    • ایک وقت میں زیادہ سے زیادہ اوپن کردہ پوزیشنز کی تعداد (بشمول پینڈنگ آرڈرز): 5 سے زائد نہیں؛
    • روبوٹس (ماہر مشیر): اجازت نہیں ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹس صرف مسلمانوں کے لیے سویپ فری ہیں۔
  • منافع کی رقم ٹرانسفر کرنے کے لیے کلائنٹ کو 30 کیلنڈر دنوں کے اندر اندر کم از کم 5 لاٹس (1 لاٹ = 100,000$) کی ٹریڈنگ کرنا ہو گی۔
  • ٹریڈ کردہ حجم کی رقم میں شمار کے لیے ٹرانسزیکشن کا منافع یا نقصان 6 پپس (60 پوائنٹس) یا زائد ہونا ضروری ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ سے ٹریڈنگ پر پارٹنر کمیشن کریڈٹ نہیں کیا جاتا۔
  • ویلکم اکاؤنٹ میں انٹرنل ٹرانسفر یا ڈپازٹ نہیں کیا جا سکتا۔
  • رجسٹریشن کے وقت سے لے کر بونس کے دورانیے کے اندر اندر آپ کے پاس ویلکم بونس اکاؤنٹ کھولنے کے لیے 30 دن کا وقت ہے۔
  • ویلکم اکاؤنٹ کھلنے کے بعد 30 دن تک ٹریڈنگ کے لیے دستیاب ہو گا۔ 30 دن کے بعد ٹریڈنگ غیر فعال ہو جائے گی، لیکن ویلکم اکاؤنٹ ٹریڈنگ غیر فعال ہونے کے بعد بھی اگلے 30 دن تک منافع ٹرانسفر کرنے کے لیے فعال رہے گا۔
  • ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی لائیو اکاؤنٹ میں منافع ٹرانسفر کرنے کے لیے کلائنٹ کو اس لائیو اکاؤنٹ میں کم از کم 100$ (یا دیگر کرنسیوں میں اس کے مساوی رقم) ڈپازٹ کرنا ہو گی۔ ڈپازٹ یکمشت یا حصّوں میں کیا جا سکتا ہے (جیسے 50$ + 20$ + 30)۔ براہِ کرم نوٹ کریں کہ رقم بونس ٹریڈنگ کی شرائط پوری ہونے کے بعد جمع کرائی جائے گی۔
  • منافع کی کل رقم جو نکلوائی جا سکتی ہے وہ 30$ ہے۔ یہ منافع بونس کی تمام شرائط پورا کرنے کے بعد ٹرانسفر کیا جا سکتا ہے۔ ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی ایسے لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جاتا ہے جس میں کم از کم 100$ یا اس کے مساوی ڈپازٹ کیے گئے ہوں۔ بونس کی رقم نکلوانے کے لیے منافع کی رقم کا کم از کم 30$ ہونا ضروری ہے۔
  • ٹرانسفر کی رقم 30$ سے کم یا زیادہ نہیں ہو سکتی۔
  • ہر کلائنٹ ویلکم اکاؤنٹ سے کسی بھی لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں منافع ٹرانسفر کرنے کی صرف 1 (ایک) درخواست کر سکتا ہے۔
  • ٹرانسفر پر عملدرآمد فنانس ڈپارٹمنٹ کے دفتری اوقاتِ کار کے دوران 2 گھنٹے کے اندر اندر ہو جائے گا۔ کمپنی کو کلائنٹ کی درخواست موصول ہونے کے بعد عملدرآمد کا زیادہ سے زیادہ وقت 24 گھنٹے ہے۔
  • منافع کے ٹرانسفر کی تکمیل کے بعد ویلکم اکاؤنٹ غیر فعال ہو جائے گا اور کسی قسم کی مزید ٹریڈنگ ممکن نہ ہو گی۔ بونس مکمل طور پر منسوخ کر دیا جائے گا اور اکاؤنٹ بیلنس صفر کر دیا جائے گا۔
  • IP ایڈریس، پرسنل ڈیٹا یا دیگر علامات کہ یہ اکاؤنٹس ایک ہی شخص کے ہیں کی مماثلت کی صورت میں ایسے اکاؤنٹس کو بلاک کیا جا سکتا ہے، اور/ یا ان کا بونس اور منافع منسوخ کر دیا جائے گا۔
  • بونس مستقل طور پر دستیاب ہوتا ہے لیکن کمپنی کے فیصلے پر کسی بھی وقت منسوخ کیا جا سکتا ہے۔
  • کمپنی بونس کے لیے کلائنٹ کی درخواست کسی بھی وقت اور پیشگی اطلاع کے بغیر یا وجہ بتائے بغیر مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • کمپنی کسی بھی وقت، کسی پیشگی اطلاع کے بغیر کمپیئن کی شرائط تبدیل کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
  • کلائنٹس اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ کمپنی، رجسٹریشن کروانے کے دوران فراہم کردہ تمام معلومات کو ویلکم بونس کمپیئن کے سلسلے میں اور دیگر تشہیری مقاصد، دونوں کے لیے استعمال کر سکتی ہے۔
مذید پڑھیں

اپنا ٹریڈنگ کا سفر شروع
کرنے کے لیے 30$ کا بونس حاصل کریں!

بونس حاصل کری