1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. آغاز

آغاز

  • مرحلہ 1: آپ کے پرسنل Back Office کی رجسٹریشن کا طریقہ بہت آسان ہے۔ بس مین پیج پر "رجسٹریشن" کے بٹن پر کلک کریں یا ٹریڈر کے طور پر رجسٹر ہونے کے لیے اس لِنک کو فالو کریں یا پارٹنر کے طور پر رجسٹر ہونے کے لیے اس لِنک کو فالو کریں۔

    Open Back Office Step 1
    مرحلہ 2: آپ کو رجسٹریشن پیج پر ٹریڈر اور پارٹنر اکاؤنٹس دونوں کے لیے ایک جیسی معلومات درج کرنا ہوں گی:
    • رہائشی مُلک؛
    • فعال ای میل ایڈریس؛
    • اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے پاسورڈ۔

    پاسورڈ 6 سے 15 حروف پر مشتمل ہونا چاہیے، جس میں چھوٹے حروفِ تہجی اور بڑے حروفِ تہجی (A-Z, a-z) اور اعداد (0-9) شامل ہوں۔ ان علامات کا دھیان رہے کہ !"#$%& علامات اور خالی جگہ (اسپیس) کا استعمال نہیں کیا جا سکتا۔

    پاسورڈ کے لیے مثال دیکھیں: yS22Fr45

    ٹریڈر اکاؤنٹ منتخب کرنے کی صورت میں معلومات فراہم کرنے کے بعد، "رجسٹر" پر کلک کریں،

    Trader Registration

    یا پارٹنر اکاؤنٹ کی صورت میں "ایک پارٹنر بنیں" پر کلک کریں۔

    IB Registration

    یہ ممکن ہے کہ آپ بیک وقت ٹریڈر اور پارٹنر دونوں ہوں، آپ اپنے Back Office میں جا کر کسی بھی وقت پارٹنر اکاؤنٹ یا ٹریڈر اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔

    مرحلہ 3: مرحلہ 3: مبارک ہو! آپ نے کامیابی سے اپنا Back Office کھول لیا ہے، اس کے ساتھ ہی ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولا جا چکا ہے

    Open Back Office Step 5

    نوٹ فرمائیں کہ آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ تک رسائی کے لیے درکار معلومات آپ کے ای میل ایڈریس پر بھیج دی گئی ہیں۔

  • ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے بعد آپ بآسانی IB پارٹنر بھی بن سکتے ہیں۔ آپ کو صرف اپنے بیک آفس میں لاگ ان کرنا اور پارٹنرشپ سیکشن میں "Become IB Partner" کے بٹن پر کلک کرنا ہے۔ اب آپ JMarkets پارٹنر پروگرام میں شامل ہوگئے ہیں۔ برائے مہربانی نوٹ کریں کہ آپ صرف ایک IB اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔ IB کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

    Open Partner Account

    اپنے بیک آفس میں بائیں مینو باکس "Partnership"میں آپ کو کلائنٹس کو راغب کرنے اور پیسہ کمانے سے متعلق تمام معلومات (بشمول پارٹنر کا ریفرل لنک اور بینرز) مل جائیں گی۔ علاوہ ازیں، آپ نئے کلائنٹس کو راغب کرنے کے لیے استعمال کیے جانے والے بینر میں اپنی پسند کے مطابق ردّ و بدل بھی کر سکتے ہیں۔

  • آپ کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ، الیکٹرانک ادائیگی یا پےمنٹ ایجنٹ کے ذریعے رقم جمع کروا سکتے ہیں۔ ادائیگی کے دستیاب طریقوں، شرائط اور فیس کی مکمل فہرست یہاں دیکھی جا سکتی ہے۔

    رقم جمع کروانے کے لیے، اپنا بیک آفس کھولیں ← اکاؤنٹ آپریشنز ← رقم جمع کروائیں یا صرف اس لنک پر کلک کریں اور مطلوبہ طریقہ کار پر عمل کریں۔

    Deposit my Account