1. ہوم
  2. >
  3. متواتر پوچھے گئے سوالات
  4. >
  5. یک آفس

یک آفس

  • بلاشبہ کمپنی میں تمام اکاؤنٹس آیا وہ تجارتی یا مشقی ہوں ایک ہی اصول پر چلتے ہیں۔ آپ کو مالیاتی معاہدوں کے ایک سے نرخ نامے موصول ہوتے ہیں اور ایک ہی طرح سے مارکیٹ کی صورتحال کی حقیقی وقت میں نگرانی کی جاتی ہے۔ البتہ ان میں یہ فرق ہوتا ہے کہ آپ اپنی رقم جمع نہیں کرواتے اور "ورچوئل" رقم کے ساتھ تجارت کرتے ہیں، جو نکلوائی نہیں جا سکتی لہٰذا عملی سرگرمیوں کے نفسیاتی پہلو مختلف ہوتے ہیں۔ اپنے مشقی اکاؤنٹ پر تجارت کرتے ہوئے آپ اپنی حکمتِ عملیوں کو اپنی رقم کو خطرے میں ڈالے بغیر آزما سکتے ہیں۔ آپ مشقی اکاؤنٹ اس پیج پر کھول سکتے ہیں۔ تجارتی اکاؤنٹ کھولنے کے لئے آپ کو بیک آفس میں اندراج کروا کر تجارتی اکاؤنٹ کھولنا ہو گا۔

  • نیا ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے برائے مہربانی اپنے Back Office میں لاگ اِن کریں:
    • "میرے اکاؤنٹس" کی ٹیب کھولیں؛
    • "نیا اکاؤنٹ کھولیں" کے بٹن پر کلک کریں؛
    • "ڈیمو ٹرائی کریں" پر کلک کرنے سے آپ ڈیمو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں یا "حقیقی اکاؤنٹ کھولیں" کے بٹن پر کلک کرنے سے آپ لائیو اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں۔
    آپ اپنے پرسنل ایریا میں جا کر لامحدود ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔
  • اکاؤنٹ کا بیعانہ تبدیل کرنے کے لئے مہربانی فرما کر مندرجہ ذیل اقدامات کریں:
    • اپنے بیک آفس میں لاگ ان کریں؛
    • بائیں طرف موجود مینیو باکس میں (“My Accounts) "میرے اکاؤنٹس" منتخب کریں اور اس اکاؤنٹ کے بالمقابل (Actions) پر کلک کریں جس کا بیعانہ تبدیل کرنا مقصود ہو؛
    • ڈراپ ڈاؤن لِسٹ میں سے (Change leverage) "تبدیل کریں بیعانہ" منتخب کریں؛
    • جو صفحہ ظاہر ہو اس پر (New Leverage) "نیا بیعانہ" لائن میں مطلوبہ لیوریج درج کریں اور (Change) "تبدیل" پر کلک کریں۔

    متوجہ ہوں! بیعانے کی تبدیلی سے پہلے اس بات کی یقین دہانی کر لیں کہ آپ کے اکاؤنٹ پر کوئی آرڈرز کھلے نہیں ہیں یا کھلے آرڈر ہونے کی صورت میں اس بات کو یقینی بنا لیں کہ آپ کے پاس مارجن کی شرائط پوری کرنے کے لئے کافی رقم موجود ہے۔ بیعانے میں ردوبدل،

    کھلے آرڈرز میں مارجن کی شرائط میں تبدیلی کا باعت بنتی ہے اور ناکافی رقم ہونے کی صورت میں سٹاپ آؤٹ کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ مارجن کی شرائط اور بیعانے کے اصول.
  • بیک آفس کے
    اپنے بیک آفس کا پاس ورڈ تبدیل کرنے لے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کریں:
    • بیک اآفس میں لاگ ان ہوں؛
    • بائیں مینو باکس میں "Password Changing" منتخب کریں؛
    • نمودار ہونے والے فارم میں ("Password type") پاس ورڈ کی قسم میں ("Back Office password") بیک آفس پاس ورڈ کا انتخاب کریں؛
    • ("Current password") موجودہ پاس ورڈ، ("New password") نیا پاس ورڈ اور ("Confirm new password") نئے پاس ورڈ کی تصدیق کریں، یہ تمام خانے پر کریں اور ("Confirm") تصدیق پر کلک کریں؛
    • ("Get A Code") ا"ایک کوڈ حاصل کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔ آپ کی منتخب کردہ سیٹنگز کی بنیاد پر آپ کا مطلوبہ کوڈ آپ کی ای میل یا ٹیلیفوں پر بھیج دیا جائے گا؛
    • کوڈ درج کریں اور ("Change") "تبدیل کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔
    ٹریڈنگ اکاونٹ
    تاجر کے پاس ورڈ یا سرمایہ کار کے پاس ورڈ کی بازیابی کے لئے،، مندرجہ ذیل اقدامات سرانجام دیں:
    • اپنے بیک افس میں لاگ ان ہوں ؛
    • بائیں مینو کے خانے میں ("Password Changing") "پاسورڈ کی تبدیلی" کا انتخاب کریں؛
    • نمودار ہونے والے فارم میں ("Password type") پاس ورڈ کی قسم کے خانے میں ("MT4/MT5 account main password") اکاؤنٹ بنیادی پاس ورڈ یا ("MT4/MT5 account investor’s password") سرمایہ کار کا پاس ورڈ منتخب کریں؛
    • ("Account") اکاؤنٹ کے خانے میں جس اکاؤنٹ کا آپ پاس ورڈ بدلنا چاہتے ہیں اس کا نمبر منتخب کریں؛
    • ("New password") نئے پاس ورڈ کے خانے میں نیا پاس ورڈ درج کریں۔ ("Confirm") تصدیق کریں پر کلک کریں؛
    • ("Get A Code") "ایک کوڈ حاصل کریں" کے بٹن پر کلک کریں۔ جو کوڈ آپ کو درج کرنا ہے وہ آپ کی ای میل یا ٹیلیفون نمبر پر آپ کی انتخاب کردہ سیٹنگز کے مطابق بھیج دیا جائے گا؛
    • کوڈ درج کریں اور("Change") "تبدیل" کے بٹن پر کلک کریں۔
    • پاس ورڈ کی تبدیلی خود کار طریقے سے ہو جائے گی۔
  • نہیں، متعدد بیک آفس بنانا کلائنٹ ایگریمنٹ کی براہ راست خلاف ورزی ہے۔ ایک ای میل ایڈریس کا استعمال کرکے صرف ایک بیک آفس کھولا جا سکتا ہے۔ نوٹ کریں کہ آپ اس میں لامحدود ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھول سکتے ہیں۔
  • تصدیق – یہ اس شخص کی شناخت اور جائے رہائش کی توثیق کا عمل ہے جو تجارت کرنے کے لئے بیک آفس کو متحرک کرتا ہے۔ عملِ تصدیق اے ایم ایل پالیسی کی ایک عام شرط ہے جس کی پیروی متعدد مالیاتی ادارے بشمول جسٹ فوریکس کرتے ہیں۔ علاوہ ازیں، یہ عمل جسٹ فوریکس کمپنی کی مکمل خدمات استعمال کرنے کے لئے لازمی ہے۔
  • اپنی رہائشی جگہ کی معلومات کی تبدیلی کے لئے مہربانی فرما کر منرجہ ذیل اقدامات کریں:
    • بیک آفس میں لاگ ان ہوں؛
    • بائیں مینو کے خانے میں (Profile) "پروفائل" میں (Personal data) "ذاتی ڈیٹا" کو منتخب کریں؛
    • رہائش گاہ کی جگہ کے نیچے (Change) "تبدیل" پر کلک کریں؛
    • نمودار ہونے والے فارم کو بھریں؛
    ذاتی معلومات کو تبدیل کرتے وقت آپ کو تصدیقی دستاویزات فراہم کرنے ہوں گے۔ بتایا گیا طریقہ کار مکمل کرنے کے بعد سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ کا ایک ملازم کاغذات کی چھان بین کرے گا اور ہر چیز درست ہونے کی صورت میں معلومات کو تبدیل کرے گا۔ تبدیلی ہونے کے بعد آپ کو آپ کی ای میل پر اطلاع موصول ہو جائے گی۔ اگر ملازم ذاتی معلومات کی تبدیلی نہ کر پائے تو آپ کو توضیح کے ساتھ پیغام موصول ہو جائے گا۔
  • غیر فعال اکاؤنٹس کو آرکائیو کرنا