ہماری خبریں

نومبر لئے تجارتی شیڈول

 – 2024/3/15

معزز کلائنٹس،

ازراہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ٹریڈنگ شیڈول میں کچھ تبدیلیاں واقع ہوں گی۔
ٹریڈنگ سیشنز میں ہونے والی تمام تبدیلیاں ذیل میں دکھائی گئی ہیں:
جمعرات، 25 نومبر 2021
20:00 جلدی چھٹی - Metals
بند - US Shares
23:00 جلدی چھٹی - DE40, UK100
20:00 جلدی چھٹی - JP225, US30, US100, US500
20:30 جلدی چھٹی - BRENT
20:00 جلدی چھٹی - WTI
بند - CC.f, KC.f, CT.f, SB.f
19:00 جلدی چھٹی - LSU.f
20:00 جلدی چھٹی - NGAS.f, COPPER.f, DJ30.f, DX.f, US500.f, USTEC.f, TY.f
23:00 جلدی چھٹی - DE40.f
جمعہ، 26 نومبر 2021
20:45 جلدی چھٹی - Metals
20:00 جلدی چھٹی - US Shares
20:15 جلدی چھٹی - JP225, US30, US100, US500
21:00 جلدی چھٹی - BRENT
20:45 جلدی چھٹی - WTI
20:15 جلدی چھٹی - DJ30.f, DX.f, US500.f, USTEC.f
23:00 جلدی چھٹی - DE40.f
15:00 - 20:30 کے درمیان بند - CT.f
تمام اوقات سرور ٹائم (GMT+2) کے مطابق ہیں۔
فاریکس مارکیٹ کے اوقاتِ کار اور ٹریڈنگ سیشنز کی فہرست یہاں ملاحظہ فرمائیں.
ٹریڈنگ کرتے ہوئے برائے مہربانی اس معلومات
کو مدِّ نظر رکھیں۔ ہم آپ کی نفع بخش ٹریڈنگ کے لیے دعاگو ہی
نیک تمنّاؤں کے ساتھ،
JMarkets ٹیم