ترقی ختم ہو گئی، لیکن اپ پہلے سے رجسٹرڈ ہیں، اپنے اکاونٹ میں پیسہ جمع کریں اور شروع کر دیں ٹریڈنگ Jmarkets کے ساتھ۔

تمام دستیاب پروموشنز یہاں دیکھی جا سکتی ہیں۔

بونس
عیدالفطر 200%

JMarkets کی طرف سے 200% بونس کے ساتھ رمضان کے آخری عشرے کا جشن منائیں

بونس حاصل کریں
اپنے ڈپازٹ کے مطابق ترجیحی بونس سائز منتخب کریں:
* صرف سویپ-فری اکاؤنٹس
بونس حاصل کرنے کے لیے سپر آسان مراحل:
  • 1 Back Office میں ڈپازٹ سیکشن پر جائیں
  • 2 ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ پر بونس حاصل کریں" والی لائن پر نشان لگائیں
  • 3 "ڈپازٹ بونس قواعد" پڑھیں اور ان سے اتفاق کریں
  • 4 "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کریں
%200 بونس کے ساتھ مزید منافع حاصل کریں:
کلوز 1.21000
اوپن 1.21100
منافع 100 پِپس
بونس کے بغیر
ڈپازٹ کردہ $500
فری مارجن $500
لیوریج 1:500
درکار مارجن $484
حجم 2 لاٹس
پِپ کی قیمت $2
منافع $200
%200
%200 بونس کے ساتھ
ڈپازٹ کردہ $500 + $1000 بطور بونس شامل کر لیے گئے
فری مارجن $1500
لیوریج 1:500
درکار مارجن $1452
حجم 6 لاٹس
پِپ کی قیمت $5
منافع $600
عیدالفطر 200% بونس قواعد:
    • ایسے تمام کلائنٹس جن کے سویپ-فری Standard, Pro اور Raw Spread اکاؤنٹ ہیں، ان کے پاس 50$ تا 100$ کے ڈپازٹ پر 100% بونس حاصل کرنے کا موقع ہے۔
    • ایسے تمام کلائنٹس جن کے سویپ-فری Standard, Pro اور Raw Spread اکاؤنٹ ہیں، ان کے پاس 100$ کے ڈپازٹ پر 150% بونس حاصل کرنے کا موقع ہے۔
    • ایسے تمام کلائنٹس جن کے سویپ-فری Standard, Pro اور Raw Spread اکاؤنٹ ہیں، ان کے پاس 500$ کے ڈپازٹ پر 200% بونس حاصل کرنے کا موقع ہے۔
    سویپ-فری اکاؤنٹس صرف مسلمانوں کے لیے دستیاب ہیں۔
    ڈپازٹس کی رقم اکٹھی جمع نہیں کی جاتی؛ بونس صرف ایک مرتبہ کے ڈپازٹ پر وصول کیا جا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، کوئی کلائنٹ 50$ اور 50$ کے ڈپازٹ کرواتا ہے تو اسے 100$ تصوّر نہیں کیا جائے گا۔ JMarkets کلائنٹس کے لیے دستیاب تمام پے منٹ سسٹمز اس بونس پروگرام کے لیے فعال ہیں۔ براہِ کرم دستیاب پے منٹ سسٹمز کے بارے میں مزید جاننے کے لیے یہ پیج وزٹ کریں۔
    براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ یہ پروموشن 12 مئی، 2021 سے 02 جون، 2021 تک دستیاب ہے۔
    یہ بونس صرف انڈونیشیا، ملائیشیا، نائیجیریا، پاکستان، سنگاپور اور متحدہ عرب امارات کے کلائنٹس کے لیے دستیاب ہے۔
  • عید الفطر 200% بونس کے قواعد کا اطلاق کچھ پے منٹ سسٹمز پر ہو سکتا ہے۔
  • بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم جو وصول کی جا سکتی ہے اس کی حد یہ ہے:
    • کسی ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں بونس کی زیادہ سے زیادہ رقم 15,000$ وصول کی جا سکتی ہے؛
    • $15,000 وہ زیادہ سے زیادہ بونس کی رقم ہے جو کسی کلائنٹس کے تمام ٹریڈنگ اکاؤنٹس میں وصول کی جا سکتی ہے۔
  • بونس حاصل کرنے کے لیے، کلائنٹ کو چاہیے کہ Back Office کے ڈپازٹ فارم میں "ڈپازٹ بونس حاصل کریں" پر نشان لگائے، "ڈپازٹ بونس قواعد" کو پڑھے اور ان سے اتفاق کرے، اور "ڈپازٹ" بٹن پر کلک کرے۔
  • یہ بونس کسی کلائنٹ کے ایک اکاؤنٹ سے دوسرے اکاؤنٹ میں اندرونی ٹرانسفر پر نہیں دیا جائے گا۔
  • یہ بونس آپ کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیا جائے گا اور حجم کی شرائط کے پورا ہونے تک لاک رہے گا۔ جب درکار حجم کی شرط پوری ہو جائے گی تو آپ کے MT4|MT5 کریڈٹ سے نکال کر آپ کے اکاؤنٹ بیلنس میں جمع کر دیا جائے گا۔ بونس فنڈز ٹریڈنگ کے لیے اضافی مارجن کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلی معلومات کلائنٹ کے Back Office میں "وصول کردہ بونس" پیج پر شائع کی گئی ہے۔
  • بونس فنڈ کو "کریڈٹ" سے "بیلنس" میں ٹرانسفر کرنے اور نکلوانے یا اس سے مزید ٹریڈنگ کرنے کے لیے Pro, Standard, Raw Spread اکاؤنٹس سے درجِ ذیل حجم کے ٹریڈنگ آپریشنز کرنے ہوں گے:
    • < لاٹس کی تعداد > = < بونس کی رقم > / 2؛
    راہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ اس نئے فارمولے میں ایک لاٹ کی قدر یوں بیان کی گئی ہے جیسے "حجم برابر ہے 100,000$"
    ایک مثال ملاحظہ فرمائیں:
    آپ نے 500$ ڈپازٹ کروائے ہیں اور 1,000$ کا بونس وصول کیا ہے۔ اس بونس کو "کریڈٹ" والٹ سے "بونس" والٹ مین لے جانے کے لیے آپ کو پہلے 500 لاٹس ٹریڈ کرنا ہوں گی - جس کا مطلب ہے ٹریڈنگ حجم کا 50,000,000$۔
    آپ نے حالیہ طور پر USD/CHF کی 20 لاٹس اور USD/JPY کی 20 لاٹس ٹریڈ کیں۔ کیونکہ کرنسی کے ان جوڑوں میں بیس کرنسی USD ہے تو لاٹ کی قدر 100,000$ ہے۔ لہٰذا آپ نے ٹریڈنگ حجم کے 4,000,000$ ٹریڈ کیے یا 40 لاٹس ٹریڈز کیں۔
    آپ نے 1.20000 پر EUR/USD کی 8 لاٹس بھی ٹریڈ کیں۔ کیونکہ اس جوڑے میں EUR بیس کرنسی ہے تو لاٹ کی قدر ہو گی 100,000 اور ٹریڈنگ کے دوران اس جوڑے کی موجودہ قیمت کا معکوس (دونوں کو ضرب دی جائے گی)۔ اس صورت میں یہ 120,000$ فی لاٹ ہے۔ لہٰذا آپ نے ٹریڈنگ حجم کے 960,000$ کی ٹریڈنگ کی یا 9.60 لاٹس ٹریڈ کیں۔
    البتہ، آپ نے فورڈ اسٹاک کے 100 شیئرز کی ٹریڈنگ بھی کی۔ اسٹاک مارکیٹ میں لاٹ کی قدر کا حساب امریکی ڈالر میں اس اثاثے کی موجودہ قیمت کے مطابق کیا جاتا ہے۔ فی الوقت یہ 11.19$ تھی، جس سے 100 لاٹس کی قیمت 1119$ یا 0.0112 لاٹس بنتی ہیں۔
    مجموعی طور پر آپ نے حجم میں 4,961,119$ یا 49.61 لاٹس کی ٹریڈنگ کی۔ لہٰذا، 1000$ کے بونس کی رقم نکلوانے کے لیے آپ کو مزید 45,038,881$ یا اندازاً 450.39 لاٹس کی ٹریڈنگ کرنی ہو گی۔
  • ہر ڈپازٹ کے لیے دیا جانے والا بونس ایک الگ بونس تصوّر کیا جاتا ہے۔
    حجم کا حساب پہلے بونس سے شروع ہوتا ہے اور (موجودہ قواعد کی شق 7 کے تحت) اسی ترتیب سے جاری رہتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ پہلے والے بونس کے لیے درکار حجم کی ٹریڈنگ کرنے سے قبل بعد والے بونس نہیں نکلوا سکتے اور یہی قانون ترتیب وار لاگو ہو گا۔ حجم کا حساب بونس کی درخواست دینے کے وقت سے کیا جاتا ہے۔ ہر ڈپازٹ کا حجم جداگانہ شمار کیا جاتا ہے۔
  • درجِ ذیل آرڈرز کو ٹریڈکردہ حجم میں شمار نہیں کیا جاتا:
    • وہ آرڈرز جن کا ٹریڈنگ رزلٹ 6 پِپس سے کم ہو؛
    • وہ آرڈرز جو بونس پروگرام میں شریک ہونے کے لیے اکاؤنٹ میں رقم ڈپازٹ کروانے سے قبل بند کیے جا چکے ہوں۔
  • جب تک درکار حجم کی ٹریڈنگ مکمل نہ ہو جائے، صرف منافع کی رقم نکلوائی جا سکتی ہے۔ ایسا اکاؤنٹ جو اس پروموشن میں شریک ہو، اس میں سے ڈپازٹ کیے گئے فنڈ کی رقم نکلوانے کے لیے Back Office میں "وصول کردہ بونس" پیج پر جا کر "اسٹیٹس" کے کالم میں سے اس بونس کو منسوخ کرنا ہو گا۔
  • موجودہ قواعد کی شق 7 میں بیان کردہ بونس کی شرائط و ضوابط مکمل کرنے پر، یہ 2 گھنٹے کے اندر اندر خود کار طور پر "کریڈٹ" سے ٹرانسفر ہو کر "بیلنس" میں چلا جائے گا۔
  • درکار حجم کی ٹریڈنگ مکمل کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ وقت ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کروانے کے سے لے کر 30 دن تک ہے۔ مقررہ دورانیے کے اختتام پر اگر شق 7 میں بیان کردہ شرائط پوری نہ کی گئی ہوں تو یہ بونس منسوخ کر دیا جائے گا۔ اگر کلائنٹ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں موجود فنڈ کی صورتحال یوں ہو: کریڈٹ ≤ ایکوئٹی (Equity ≤ Credit) یعنی ایکوئٹی کریڈٹ کے برابر یا اس سے کم ہو جائے تو بونس مقررہ وقت سے قبل ہی منسوخ ہو جائے گا۔ بونس ڈرا ڈاؤن کو سپورٹ نہیں کرتا۔
  • ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں مارجن سیل لیول تک پہنچنے پر، کلائنٹ کو ٹریڈنگ ٹرمینل پر اطلاع موصول نہیں ہوتی۔
  • اس پروموشن میں شریک ہونے والے ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر پارٹنر ریونیو شیئر کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی قید نہیں۔
  • کمپنی کسی بھی کلائنٹ کا بونس بغیر پیشگی اطلاع کے، کسی بھی وقت منسوخ کر سکتی ہے۔
  • کسی بھی ایسی صورتحال، کے حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی تصوّر ہو گا، جس کا ذکر قواعد میں موجود نہ ہو۔
  • کمپنی بغیر پیشگی اطلاع دیے، اس پروموشن میں تبدیلی کرنے، اس کی تجدید کرنے یا اسے منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔
مذید پڑھیں